پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ سویڈن اورنیوزی لینڈ میں شیئرنگ کی جاتی ہے،چائلڈ پورنوگرافی کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث لاہور کے الیکٹریکل انجینئرتیمور کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکٹریکل انجینئرتیمور چائلڈ پورنوگرافی کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث، بچوں کی فحش فلموں کے مکروہ دھندہ کے بارے میں کینڈین انٹرپول نے ایف آئی اے کو آگاہ کیا جس پرسائبر کرائم سرکل نے انجینئر تیمور کو گرفتار کیا۔بتایا گیا ہے کہ الیکٹرل انجینئر ملزم تیمور، امریکہ سویڈن اورنیوزی لینڈ میں چائلڈ پورنو گرافی شیئرکرتا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سائبرکرائم سرکل خالد انیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے

موبائل اور لیب ٹاپ سے چائلڈ پورنو گرافی پر مشتمل 60 جی بی ڈیٹا ملا ہے۔ ملزم تیمورکا کہنا ہے کہ وہ چائلڈ پورنو گرافی دیکھنے کا شوقین ہے اور 2 سال سے گروپ میں چائلد پورنو گرافی کے ویڈیوز شیئر کر رہا ہے۔ اس سے قبل بھی ایف آئی اے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم سعادت منٹو کو گرفتار کر چکا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن حماد الرحمن نے والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں کو انٹر نیٹ کی سہولت نہ دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…