جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کا دل کھول کر مفت استعمال،کتنے گھنٹے سفر کیا اور کہاں کہاں گئے؟ حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے دو ہیلی کاپٹرز کا دل کھول کر مفت استعمال کرتے ہوئے ان پر 74 گھنٹے تک سفر کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے زیر استعمال دو ہیلی کاپٹر کا دل کھول کر مفت استعمال کرتے ہوئے اس پر مجموعی طور پر 74گھنٹوں

تک کا سفر کیا ۔عمران خان متعدد بار ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بنی گالہ سے پشاور، کوہاٹ ،مردان ،بٹگرام ،چکدرہ ،ایبٹ آباد،ہری پور ،چترال ،سوات اورنتھیاگلی کے سفر کئے ۔ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی مد میں خیبر پختونخوا حکومت نے 21 لاکھ روپے کی رقم ادا کی اگر یہ سفر پرائیوٹ ہیلی کاپٹرز میں کئے جاتے تو ان کے اخراجات کروڑوں روپے بنتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…