ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

قصور میں پولیس مقابلے میں مارا جانیوالا مدثر بے قصور نکلا،جے آئی ٹی نے تصدیق کردی

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں پولیس مقابلے کے دوران مارا جانے والا مدثر بے قصور نکلا، جے آئی ٹی نے بھی تصدیق کر دی،  پولیس مقابلہ جعلی ہونے کے شواہد بھی مل گئے ۔میڈیا رپورٹس   کے مطابق قصور میں پولیس مقابلے میں مارا جانیوالا مدثر بے گناہ نکلا،مقابلے میں شریک 6پولیس اہلکاروں کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے بیانات میں تضاد پایا جا رہا ہے ،جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے والےپولیس اہلکاروں میں

سب انسپکٹر محمد علی ، کانسٹیبل عابد حسین ،اے ایس آئی تنویر ،کانسٹیبل خالد حسین ،کانسٹیبل عابد حسین شامل ہیں ۔پولیس ذرائع کے مطابق تفتیش میں مدثر سے متعلق ثبوت فراہم نہ کرنے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے،یاد رہے کہ  فروری 2017ء میں پولیس نے مدثر کو ایمان فاطمہ کا قاتل قرار دیتے ہوئے مقابلے میں قتل کر دیا تھا ۔جس پر مدثر کے لواحقین نے احتجاج کیا تھا اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…