اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

38رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد ، 30کا تعلق پنجاب سے ، 2کا تعلق خیبر پختونخواسے ، اور 5کا تعلق سندھ سے ہے

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم جماعت کے 38رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرتے ہو ئے ان کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کر دیئے ہیں باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ ، پاک افغان طورخم بارڈر پر ایف آئی اے حکام کو 38رہنماؤں کے نام تفصیلات ارسال کر دیئے ہیں وزارت داخلہ نے 38رہنماؤں جن میں سے 30کا تعلق پنجاب سے،

2کا تعلق خیبر پختونخواسے ، اور 5کا تعلق سندھ سے ہے کے اسلحہ کے لائسنس بھی منسوخ کئے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن ذرائع کے مطابق ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل ہونے کے بعد باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ذریعے ان شخصیات کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…