بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

کانگو میں شدت پسندوں کاحملہ، امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

کنساشا(این این آئی) عوامی جمہوریہ کانگو میں شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عوامی جمہوریہ کانگو میں شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے،ادھراقوام متحدہ کے ترجمان نے گزشتہ روز جاری بیان میں کہاکہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریز نے

حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مشرقی صوبے ساؤتھ کیوو میں پاکستانی جوان کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے امن مشن پر حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔ساتھ ہی انہوں نے کانگو میں درپیش سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔واضح رہے کہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستانی دستے بھی فرائض سرانجام دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…