ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے عمران نے راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ کیا، کیاتھا؟چونکادینے والے انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے عمران علی کا پرانا کرائم ریکارڈ سامنے آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قصور میں کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے عمران علی کا کرائم ریکارڈ سامنے آگیا، عمران علی کے خلاف راولپنڈی کے علاقے سید پور میں شادی شدہ خاتون کو اغواء کرنے کا مقدمہ درج ہے۔تھانہ بنی پولیس نے عمران کے خلاف 30 اگست 2017 کو

مقدمہ نمبر 364 درج کیا تھا تاہم خاتون کے اہل خانہ کی جانب سے ملزم کو معاف کرنے کے بعد اسے 50 ہزار روپے ضمانت کے عوض رہا کردیا گیا تھا۔واضح رہے کہ قصور کے رہائشی عمران علی کو کمسن زینب سمیت 10 بچیوں سے زیادتی اور قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ عمران علی نے گھناؤنے جرائم کا اعتراف کرلیا اور اس کے ڈی این اے ٹیسٹ سے بھی تمام واقعات میں ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…