اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے عوام خود نوازشریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے ،کیپٹن(ر)صفدر کی زبان پھسل گئی،عابد شیر علی میڈیا سے کیا کہتے رہے

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے عوام خود نواز شریف کے ہاتھ چاقو سے کاٹیں گے،پریس کانفرنس کے دوران کیپٹن(ر) صفدر کی زبان پھسل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران  گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کی زبان پھسل گئی او کہہ بیٹھے کہ اس بار عوام خود چاقو سے نواز شریف کے ہاتھ کاٹیں گے۔

جب اندازہ ہوا کہ غلط جملہ بولا ہے تو اس کو درست کرتے ہوئے فوراً کہا کہ جن رسیوں سے نواز شریف کے ہاتھ باندھے گئے ہیں وہ رسیاں عوام کاٹیں گے۔جس پر پاس بیٹھے عابد شیر علی نے میڈیا سے کہا کہ ہاتھ والانہیں رسی والا فقرہ چلانا۔پریس کانفرنس میں بیٹھے صحافی بھی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ے جملے سے بہت محظوظ ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…