بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

زینب قتل کیس میں سب سے بڑی خبر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بندہ پکڑ لیا

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زینب قتل کیس میں قصور پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ملزم میں علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے گرفتار شخص کو

ہتھکڑی لگا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس شخص کی سی سی ٹی فوٹیج میں نظر آنے والے شخص سے حیرت انگیز طور پر بہت زیادہ مماثلت پائی گئی تھی جس کی بنا پر اس شخص کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار مشتبہ شخص کا ڈی این اے بھی ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیب کو بھجوایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…