پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پا ک فوج نے جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کی صلاحیت حاصل کرلی،میزائل کے ذریعے ٹارگٹ کو نشانہ بنایاجاسکتاہے،تفصیلات منظر عام پر

datetime 21  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے چائنا پاک اقتصادی راہداری، سوئی گیس پائپ لائن، حساس تنصیبات، پلوں، ڈیموں اور سرحدوں کی نگرانی کیلئے جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرلی۔ کراچی کے ایک نجی کمپنی کے تیار کردہ دوسرے ڈرون طیارے ’’کال بروک‘‘ میں مسلسل 15 گھنٹے پرواز کرنے کی صلاحیت ہے جبکہ یہ ڈرون طیارہ ایک ہزار کلوگرام وزنی میزائل اور گولہ و بارود اٹھانے اور ٹارگٹ پر فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اس ڈرون کو 250 کلومیٹر کی حدود میں اڑایا جاسکتا ہے جبکہ سیٹلائٹ سسٹم سے منسلک کرنے کی صورت میں اس کی رینج لا محدود ہوسکتی ہے۔ اس ڈرون کی تیاری کے بعد کراچی یا اسلام آباد میں بیٹھ کر پوری دنیا کی نگرانی کی جاسکتی ہے۔ اس جدید ترین ٹیکنالوجی کی تیاری پر آنے والے اخراجات دنیا میں بنائے جانے والے ڈرون طیاروں کے مقابلے میں نہایت کم ہیں اور جو خصوصیات اس ڈرون میں موجود ہیں وہ کسی اور ملک کے پاس موجود نہیں۔ ’’کال بروک‘‘ ڈرون کے ذریعے جاسوس کرنے اور دشمنوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کے علاوہ سائنسی تجربات اور موسمیاتی تجزیات بھی کئے جاسکیں گے۔ کمپنی کے ذرائع کے مطابق اس ڈرون کی جلد فروخت شروع کردی جائے گی۔ یورپی ممالک سمیت 15 ممالک سے خریداری میں دلچسپی کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ پاک فوج نے چائنا پاک اقتصادی راہداری، سوئی گیس پائپ لائن، حساس تنصیبات، پلوں، ڈیموں اور سرحدوں کی نگرانی کیلئے جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرلی۔ کراچی کے ایک نجی کمپنی کے تیار کردہ دوسرے ڈرون طیارے ’’کال بروک‘‘ میں مسلسل 15 گھنٹے پرواز کرنے کی صلاحیت ہے جبکہ یہ ڈرون طیارہ ایک ہزار کلوگرام وزنی میزائل اور گولہ و بارود اٹھانے اور ٹارگٹ پر فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اس ڈرون کو 250 کلومیٹر کی حدود میں اڑایا جاسکتا ہے جبکہ سیٹلائٹ سسٹم سے منسلک کرنے کی صورت میں اس کی رینج لا محدود ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…