ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف ہمیشہ امپائرز کیساتھ کھیلتے رہے ہیں ،سابق وزیراعظم اب کیا کرنا چاہتے ہیں؟تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے عوامی جلسوں کا مقصد واضح ہوگیا ہے، نوازشریف اپنی نااہلی کے فیصلے کے خلاف عوامی دباؤ بڑھانا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کو اس کی نااہلی کا فیصلہ واپس لینا ہوگا ،نوازشریف ہمیشہ امپائرز کیساتھ کھیلتے رہے ہیں ۔اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے نوازشریف

کو دھچکا پہنچایا ہے، فیصلے کے بعد انہوں نے ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مہم شروع کردی ہے، نوازشریف کے عوامی جلسوں کا مقصد واضح ہوگیا ہے ،وہ اپنی نااہلی کے فیصلے کے خلاف عوامی دباؤ بڑھانا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کو اس کی نااہلی کا فیصلہ واپس لینا ہوگا ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ نوازشریف کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے امپائر زکیساتھ کھیلتے رہے ہیں،ان کو جسٹس قیوم جیسے جج چاہیءں جن سے اپنی مرضی کا فیصلہ لکھوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…