جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کرپشن کے الزامات پرسعودی عرب اوربرطانیہ کے نوٹس،حسین نواز کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا، نیب کو عمران خان سے رجوع کرنے کا مشورہ

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا کہ اگر نیب کو ثبوت نہیں مل رہے تو عمران خان انہیں ڈھونڈ کر دیں ۔ خان کے سارے الزامات بے بنیاد ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ عمران خان کے

سارے الزامات بے بنیاد ہیں جب کرپشن کی ہی نہیں ہے تو ثبوت کہاں سے ملیں گے ۔ نیب کو اگر ثبوت نہیں مل رہے تو عمران خان خود انہیں ڈھو نڈ کر دیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ذاتیاں پر بات نہیں کرتے۔ نیب یا یو کے یا سعودی عرب کی حکومتوں سے کوئی نوٹس نہیں ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…