ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

امریکہ نے پاکستان پر حملہ کردیا، 2افراد جاں بحق ،ایک شدید زخمی

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

کرم ایجنسی (آئی این پی) لوئر کرم بادشاہ کوٹ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، ڈرون حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ بدھ کو پاک افغان سرحد کے قریبی علاقوں

پر امریکی ڈرون طیاروں نے پروازیں کیں، لوئر کرم بادشاہ کوٹ میں دو ڈرون حملے کئے گئے، حملے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، ڈرون حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…