جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کو حاصل استثنیٰ ختم، اثاثہ جات ریفرنس بحال ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس بحال کردیا‘ عدالت نے نیب کی استدعا پر اسحاق ڈار کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کا ٹرائل بحال کردیا۔ عدالت نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواستیں مسترد اور اسحاق ڈار کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کردیا۔

عدالت نے اسحاق ڈار کی استثنیٰ کی درخواستیں بھی مسترد کردیں۔ ڈویژن بینچ نے احتساب عدالت کا فیصلہ بحال کردیا۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دیا تھا۔ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے حکم پر حکم امتناعی جاری کیا تھا۔ عدالت نے نیب کی استدعا پر اسحاق ڈار کے خلاف حکم امتناع ختم کردیا ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے اسحاق ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…