بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخواہ میں قصور سے بھی بھیانک اور لرزہ خیز واقعہ 3سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل، قاتل لاش کیساتھ کیا کرتا رہا؟

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)زینب قتل سے بھی بڑی سفاکیت سامنے آگئی، خیبرپختونخواہ کے شہر مردان میں 3سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ، لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے ضلع مردان میں 3سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کر کے اس کی لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی ہے۔ ضلع ناظم مردان کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

ثابت ہوئی ہے جبکہ دوسری جاب ڈی پی او مردان میاں سعید کا موقف ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی ثابت نہیں ہوئی گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی کے گلے پر زخموں کے نشانات موجود ہیں۔ ضلع ناظم مردان کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود پوسٹ مارٹم رپورٹ دیکھی ہے جس کے مطابق بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا ہے اور اسی لئے پولیس رپورٹ چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…