منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

کراچی میں ایس ایس پی راؤ انوارپر خودکش حملہ

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں ایس ایس پی راؤ انوارپر خودکش حملہ،تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایس ایس پی راؤ انوار پر خود کش حملہ ہوا ہے ، خود کش حملہ آور نے راؤ انوار کی گاڑی کے قریب آکر خود کو دھماکے سے اُڑا لیا، ایس ایس پی راؤ انوار جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کی وجہ سے کافی معروف شخصیت ہیں ،راؤ انوار اپنے گارڈز کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ اس دوران خودکش حملہ آور نے ان کی گاڑی کے قریب آکر خود کو دھماکے سے اُڑالیا

جس کے بعد دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی ،معلوم ہوا ہے کہ راؤ انوار کے گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور کے دو ساتھی موقعے پر ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے، ایس ایس پی راؤانوار کے بارے میں بتایاجارہا ہے کہ خود کش حملے میں وہ محفوظ رہے ہیں ، واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور فرار ہونے والے دہشت گرد کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…