ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے اربوں روپے کے وسائل بچائے ،شہباز شریف

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے اربوں روپے کے وسائل بچائے،کوئی لمحہ ضائع کیے بغیر عوام کی ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ صوبے کی ترقی کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہیں،صوبے بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں،

زیرتکمیل منصوبوں کوبھی مقررہ مدت میں مکمل کیا جا رہا ہے اور لاہور:کوئی لمحہ ضائع کیے بغیر عوام کی ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی کی فلاح و بہبود کی اسکیموں کو ترجیح دی گئی ہے ، پکیاں سڑکاں،سوکھے پینڈیپروگرام میں کارپٹڈ سڑکوں کا جال بچھایا۔شہبازشریف نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سیاربوں روپے کے وسائل بچائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…