ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

افسوسناک خبر!دہشتگرد ایک اور وار کر گئے سکیورٹی فورسز کا بڑا جانی نقصان

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگرد ایک اور وار کر گئے، تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5اہلکار شہید۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے شاپوک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کر دیا۔ فائرنگ اور گاڑی الٹ جانے کے باعث 5اہلکار شہید جبکہ 6شدید زخمی ہو گئے۔ میتیں اور زخمی تربت

ہسپتال منتقل کر دئیے گئے ہیں جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد چھپ کر بزدلانہ کارروائیاں کر رہے ہیں اور ملکی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…