جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

فوجی جوانوں نے مادر وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے، وزیراعظم

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوجی جوانوں نے مادر وطن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا‘ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے۔ پیر کو وزیراعظم نے ایل او

سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کی۔ وزیراعظم نے مادر وطن کیلئے فوجی جوانوں کی قربانیوں کو سراہا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ فوجی جوانوں نے مادر وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…