جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان لرز اٹھا، زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد /پشاور(آئی این پی ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد ،پشاور ،سوات اورگردونواح میںپانچ اعشاریہ ایک شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،عوام کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آے ۔ اتوار کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، سوات ،مینگورہ،لنڈی کوتل ،بٹ خیلہ ،مالاکنڈاور پشاور وگردونواح کے علاقوں

میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے سے خوفزدہ عوام کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرسڑکوں پرنکل آئے۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کامرکز 191کلومیٹرزیرزمین کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ ہے ۔تاہم زلزلے سے علاقے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…