بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کاعمران خان کوان کے ساتھ کمرے میں بند رہنے کاچیلنج ، کسی مرد کے ساتھ کمرے میں بند رہنے کا شوق گلالئی کو کب سے پیدا ہوا ؟شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن شوکت یوسفزئی کا عائشہ گلالئی کا عمران خان کو ان کے ساتھ کمرے میں بند رہنے کے چیلنج پر رد عمل ۔ عائشہ گلالئی اپنی حرکتوں کی وجہ سے آسمان سے زمین پر آگری ہے کوئی پختون اور غیرت مند عورت کسی غیر محرم مرد کے ساتھ کمرے میں بند رہناکیوں پسند کرے گی ۔ کسی مرد کے ساتھ کمرے میں بند رہنے کا شوق گلالئی کو کب سے پیدا ہوا ؟ عمران خان پر جھوٹے الزامات لگانے پر اب گلالئی اللہ سے توبہ کرے ‘ تحریک انصاف

سے نکلنے پر گلالئی کا دماغی توازن بگڑ گیا ہے ۔ گلالئی کا عمران خان کو اس کے ساتھ ایک کمرے میں بند رہنے کا چیلنج انتہائی بھونڈا ہے ۔ عائشہ گلالئی بتائے کہ اس کی قیادت میں نئی پارٹی کے کتنے ممبرز بنے ہیں ‘ عائشہ گلالئی نے جھوٹے الزامات لگا کر صرف اپنی نہیں دیگر خواتین کی بھی بے عزتی کی ہے ۔ کہاں وہ ثبوت جن کا تذکرہ گلالئی میڈیا پر چیخ چیخ کر کرتی تھی عائشہ گلالئی کا ضرور معائنہ ہونا چاہیے وہ ذہنی مریضہ ہیں عائشہ گلالئی ہمارے لئے قابل احترام ہے فری علاج اورمعائنہ کرانے کیلئے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…