پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کا پاکستانی سرحد پر حملہ،بھرپور جوابی کارروائی ،دشمن کی گنیں خاموش

datetime 11  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھوئی رٹہ (آن لائن ) لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گاؤں پیر خانہ پھلنی انڈین آرمی کی فائرنگ، بزدل انڈین آرمی نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، 60سالہ بوڑھی خاتون شدید زخمی، ، تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو کوٹلی ریفر،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، دشمن کی گنوں کو خاموش کر دیا تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹرکے سرحدی گاؤں پیر خانہ پھلنی پرانڈین آرمی نے بلااشعال فائرنگ کی انڈین آرمی

سول آبادی کو نشانہ بناتی رہی فائرنگ سے 60سالہ بوڑھی خاتون حسن بی بی زوجہ فرزند علی قوم گجر ساکن پیر خانہ پھلنی بائیں کندھے پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کواٹر کھوئی رٹہ لایا گیا جہاں سے ابتدائی طبی امداد کے بعدحالت تشویشناک ہونے کی بناء پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کوٹلی ریفر کر دیا گیا پاک فوج نے دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دے کر گنوں کو خاموش کرا دیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…