جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

قصور میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل، اہم ترین گرفتاریاں، گرفتار ہونے والے افراد کون ہیں؟ پولیس نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج دیکھنے کے بعد ملزم سے ملتے جلتے لوگ گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ سالہ معصوم زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کر دینے والے ملزم کے خلاف پولیس متحرک ہو چکی ہے اور اس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی تصویر سے ملتے جلتے تین چار لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو قصور کے سابق ڈی پی او ذوالفقار احمد نے کہا کہ واقعے کی پوری طرح سے چھان بین کر رہے ہیں۔ اس افسوسناک

واقعے کے بعد ملزمان کی تلاش کے لیے پوری کوشش کی جا رہی ہے، سابق ڈی پی او ذوالفقار احمد نے اس موقع پر کہا کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم سے ملتے جلتے تین چار لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے اور امید ہے ان گرفتاریوں کے بعد بہت جلد ملزمان قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔ قصور پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج دیکھنے کے بعد ملزم سے ملتے جلتے لوگ گرفتار کر لیے ہیں۔ آٹھ سالہ معصوم زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کر دینے والے ملزم کے خلاف پولیس متحرک ہو چکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…