منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز ،فیصلے کی گھڑی آگئی،اہم ترین اجلاس طلب کرلیاگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت  منگل کو احتساب عدالت یں ہوگی۔ منگل کو ہونیوالی کیس کی سماعت جج محمد بشیر کرینگے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں پہنچ چکے ہیں اور  منگل کو

احتساب عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس ہوگا جس کی صدارت سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کرینگے۔ اجلاس میں شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت بلوچستان کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…