اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

امریکی پابندیوں اور پیسے روکے جانے کا ردعمل، پاکستان نے اپنا نقصان پورا کرنے کے لیے امریکہ کو بڑا جھٹکا دیدیا، ایسا فیصلہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے امریکی امداد کی بندش کے بعد نیٹو سپلائی بند کرنے کے بجائے نیٹو کنٹینرز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ اضافہ 100 فیصد سے زائد بڑھا ئے جانیکا امکان ہے۔ ایجنسی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اہم فیصلہ اسی ہفتے ہوگا۔ افغانستان میں نیٹو افواج کی سپلائی سو فیصد کراچی بندرگاہ کے ذریعے ہوتی ہے اور نیٹو کنٹینرز بھاری سازو سامان لیکر چمن اور خیبر پاس کے ذریعے افغانستان جاتے ہیں، عام طور پر

پاکستان کو فی کنٹینر 1700 ڈالر ٹول ٹیکس اداکیاجاتاہے، ٹول ٹیکس میں اضافے سے پاکستان کو امداد کے نتیجہ میں ہونیوالے نقصان کا ازالہ کیا جائیگا۔ذرائع نے بتایاکہ اس مقصد کیلئے وزارت مواصلات کے اعلیٰ حکام وزارت خزانہ سے مل کر اسی ہفتے فیصلہ کرینگے۔  پاکستان نے امریکی امداد کی بندش کے بعد نیٹو سپلائی بند کرنے کے بجائے نیٹو کنٹینرز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ اضافہ 100 فیصد سے زائد بڑھا ئے جانیکا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…