پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

اب نواز شریف کاجانا اور شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ طے ہوگیا، آئندہ 24سے 36گھنٹوں میں فیصلہ ،اہم سیاسی شخصیت کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نہیں چل سکتی، آئندہ 24سے 36گھنٹوں میں فیصلہ ہو جائے گا،نواز شریف مودی کے اشاروں پر کھیلنا چاہتے ہیں، ساری قوم پاک فوج اور عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میچ میں فیصلہ کن

اوور پھینکنے کا وقت آگیا۔نواز شریف کو ماضی میں دہشتگردی کیس میں چھوٹ مل گئی تھی لیکن اب نواز شریف کاجانا اور شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ طے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور جمہوریت کے مفاد میں حکمت عملی بنائیں گے۔بعد ازاں شیخ رشید نے ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف تحریک پر بات چیت کی گئی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…