امریکی امداد پاکستان کے لئے غیر اہم ہے ، پانچ برسوں کے درمیان کتنی معمولی رقم دی گئی؟وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا برطانوی اخبار کو انٹرویو ،حیرت انگیزانکشافات

6  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکی امداد پاکستان کے لئے غیر اہم ہے ، پانچ برسوں کے درمیان ملی امریکی امداد ایک کروڑ ڈالر سے بھی کم تھی ، پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ آگے رہا ، دنیا کو سراہانا چاہیے دہشتگردی

کے خلاف جنگ میں ہماری معیشت کو 120 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ۔ وہ ہفتہ کو برطانوی اخبار کو انٹرویو دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکہ کو تمام باتوں سے آگاہ کیا دنیا کو بھی بتایا کہ پاکستان خود مختار ملک ہے ۔ ہمیشہ عالمی قوانین کی پاسداری کی ۔ افغانستان میں عالمی فوجیں دہشتگردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہیں ۔ دہشتگرد آج بھی افغانستان کی سرحد سے پاکستان پر حملہ کرتا ہے ۔ پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگردی کے خلاف جنگ جیت چکا ہے ۔ ہم دنیا میں دہشتگردی کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ پاکستان ہی آگے رہا ہے ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ امریکی امداد پاکستان کے لئے غیر اہم ہے ، پانچ برسوں کے درمیان ملی امریکی امداد ایک کروڑ ڈالر سے بھی کم تھی ، پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ آگے رہا ، دنیا کو سراہانا چاہیے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری معیشت کو 120 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکی امداد پاکستان کے لئے غیر اہم ہے ، پانچ برسوں کے درمیان ملی امریکی امداد ایک کروڑ ڈالر سے بھی کم تھی

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…