ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہدخاقان عباسی،مریم نواز یا شہباز شریف ؟مسلم لیگ ن نے آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا حتمی اعلان کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی،مریم نواز یا شہباز شریف ؟مسلم لیگ ن نے آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا حتمی اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنانا پارٹی

کا مشترکہ فیصلہ ہے ، آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہوں گے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سییٹر پرویز رشید نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہونگے ، شہباز شریف کو امیدوار بنانا پارٹی کا مشترکہ فیصلہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…