اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان پر حملہ،پاک فوج کی فوری جوابی کارروائی ،ایک بھارتی فوجی مارا گیا، 2زخمی

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی (این این آئی)سکیورٹی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر ظفر وال سیکٹر میں سیز فائر کی بلا اشتعال خلاف ورزی کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہوگئے ٗ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دوزخمی ہوگئے ٗ بھارتی چیک پوسٹ تباہ کر دی گئی ۔آئی ایس پی کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری پر ظفر

وال سیکٹر میں سیز فائر کی بلا اشتعال خلاف ورزی کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہوگئے ۔پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں سے فائرنگ کی گئی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ بھارتی چیک پوسٹ تباہ کر د ی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…