پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ٗ پاکستان سے کیے جانے والے مطالبات محض الزامات کا تبادلہ نہیں بلکہ ۔۔! امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے دھمکی دیدی

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

نیویارک  (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جنرل (ر) ایچ آر مک ماسٹر نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان بدستور دہشت گرد گروہوں کی مدد کر رہا ہے اور اس نے اپنی حدود میں دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی نہیں کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ پاکستان بعض دہشت گرد گروہوں کو اپنی خارجہ پالیسی کے ایک جزو کے طور پر استعمال کر رہا ہے ٗ پاکستان سے کیے

جانے والے مطالبات محض الزامات کا تبادلہ نہیں بلکہ اس کا مقصد پاکستان پر یہ واضح کرنا ہے کہ اب دونوں ملکوں کے تعلقات مزید تضادات کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سامنے آنے والی پیش رفت کے حوالے سے خارجہ پالیسی تبدیلی کی ہے، صدر ٹرمپ ایران میں انسانی حقوق کے احترام اور دہشتگردوں کی پشت پناہی روکنے کے مطالبے پر قائم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…