منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جلا وطنی کی پیشکش پر نوازشریف نے کیا جواب دیا،سابق نااہل وزیر اعظم کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد،لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نااہل وزیر اعظم میاں نواز شریف کا جلاوطنی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار۔سینئر صحافی اور تجزیہ نگار عارف چوہدری نے نجی ٹی وی  پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو سعودی عرب کی جانب سے جلاوطنی اختیار کرنے کی پیشکش کرنے کی خبریں درست ہیں۔ تاہم نواز شریف نے یہ پیش کش قبول نہیں کی ہے۔ نواز شریف نے پاکستان میں جس احتجاجی سیاست کا آغاز کیا ہے

وہ اسے جاری رکھنا چاہتے ہیں۔اس سے پہلے برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا تھا کہ نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں، نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے، جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے۔ برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف  کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں۔سعودی عرب میں معاملات طے پا سکتے ہیں ،نواز شریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھرچکے ہیں۔ نوازشریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ،جانشین کون ہوگا؟

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…