جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کتنا جھوٹ بولو گے اللہ کو جواب بھی دینا ہے، مریم نواز

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پوچھ گچھ کیلئے کسی کو عزت سے شاہی جہاز بھیج کربلایا جاتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز عمران خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینلوں پر

شریف برادارن کی شدید تنقید کے جواب میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ کتنا چھوٹ بولو گے اللہ کو جواب بھی دینا ہے انہوں نے کہا کہ پوچھ گچھ کیلئے عزت سے شاہی جہاز بھیج کر بلایا جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…