جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

افواہیں بالآخر سچ ہی نکلیں، شریف برادران سعودی عرب کیوں گئے؟ انتہائی افسوسناک حقائق سامنے آ گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف برادران سعودی عرب کیوں گئے، حقائق سامنے آ گئے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شریف برادران سے سعودی ایجنسیز نے کرپشن پر پوچھ گچھ کی ہے، ذرائع کا کہنا ہے سعودی ایجنسیز کو شریف برادران سے معلومات کی ضرورت محسوس

ہونے پر انہیں یہاں بلایاگیا، نواز شریف اور شہباز شریف سعودی شہزادوں کے پارٹنر رہے ہیں، ذرائع کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ سعودی حکام کی جانب سے نواز شریف اور شہباز شریف کو پذیرائی نہیں ملی ہے، جن شہزادوں کے شریف برادران پارٹنر رہے ہیں وہ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…