جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

2018کی پہلی صبح ہی دہشتگردوں کے 2دھماکے ، مال روڈ ٹارگٹ، سکیورٹی فورسز کے اہلکار نشانہ بن گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

چمن (آن لائن) چمن میں مال روڈ پر یکے بعد دیگر 2دھماکوں کے نتیجے میں 3پولیس اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے چمن سول ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چمن میں مال روڈ پر ایک زیر تعمیر عمارت کے ساتھ بجری میں دھماکہ خیز مواد چھپایا گیا تھا جو کہ ٹائم ڈوائس سے کیا گیا جبکہ

دوسرا دھماکہ پولیس اہلکاروں کے ناکہ کے قریب پل کے نیچے ہوا جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں اور ایک ایف سی اہلکار سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد فرام کرنے کے لئے چمن سول ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع کے بعد محمد عثمان ڈی پی او جائے وقوعہ پر پہنچ کر جائزا لیااور وہاں پر سوراغ رساں کتوں کی مدد سے آپریشن بھی کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…