ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

شریف برادران کی مدینہ میں دعائیں 

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’ہم نے تو مدینہ میں گھر لے لیا،مدینے والے مشکلات حل فرما‘‘،نوازشہباز کی پرنم آنکھوں سے دعائیں،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیراعظم شریف ایک بار پھر مدینہ جا پہنچے ہیں اس سے قبل بھی وہ متعدد بار عمرہ پر عمرہ ادا کر چکے ہیں مگر حالات

بہتری کی بجائے مزید بگڑتے گئے۔شہباز شریف ایک بار پھر اپنی اور اپنے خاندان کی مشکلات کی آسانی کے لئے خداوند تعالیٰ کے گھر پہنچ گئے۔دوسری جانب انہوں نے پرنم آنکھوں سے وہ بھی مانگا جو کہ انکی ذاتی،نجی زندگی کو درپیش مسائل ہیں،انکے حل کے لئے بے تاب دکھائی دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…