جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ’’ڈیل‘‘ ہوگئی،نوازشریف نے بڑے اقدام کی حامی بھرلی،کیا کچھ طے پایا؟برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 31  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ،جانشین کون ہوگا؟ ’’جلاوطنی‘‘ کے معاہدے میں کیا کچھ طے پایا ہے؟ برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘ کے تہلکہ خیزانکشافات، برطانوی جریدے نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں، نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے، جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے۔

برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں۔سعودی عرب میں معاملات طے پا سکتے ہیں ،نواز شریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھرچکے ہیں۔ نوازشریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ،جانشین کون ہوگا؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…