جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسرائیلی کمپنی کو اہم منصوبوں کے ٹھیکے دینا شہباز شریف کو بھاری پڑ گیا، چونکا دینے والے انکشافات، بڑی کارروائی شروع کر دی گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ محکمہ صحت پنجاب کے مختلف منصوبوں پر اسرائیل بیسڈ کمپنی کو ٹھیکے دیے گئے ہیں، جراثیم کش آلات کے حوالے سے محکمہ صحت کی طرف سے کچھ فرموں کو طلب کیا گیا تھا کہ ان میں نیدر لینڈ کی طرف سے آنے والی ایم ایس ٹٹناؤر نامی کمپنی باقاعدہ کوالیفیکیشن حاصل کر لی تھی اس طرح پنجاب حکومت کے محکمہ صحت سے جراثیم

کش آلات کی صفائی کے کام کا ٹھیکہ حاصل کر لیا۔ اس کے بعد جب محکمہ صحت کی طرف سے ٹیم کوالٹی رپورٹ تیار کرنے کے لیے مذکورہ کمپنی کے پاس گئی تو ٹیم کو پتہ چلا کہ یہ اسرائیل بیسڈ کمپنی ہے، اس پر محکمہ صحت نے اسرائیل بیسڈ کمپنی کو دیا جانے والا ٹھیکہ منسوخ کرکے نو ٹی فیکیشن جاری کر دیا، اس کے علاوہ محکمہ صحت کے جن حکام نے سکروٹنی کرنی تھی اور سکروٹنی کے بعد ٹھیکہ دینا تھا ان کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…