جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ،جانشین کون ہوگا؟’’جلاوطنی‘‘ کے معاہدے میں کیا کچھ طے پایا ہے؟برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ،جانشین کون ہوگا؟ ’’جلاوطنی‘‘ کے معاہدے میں کیا کچھ طے پایا ہے؟ برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کے تہلکہ خیز انکشافات، برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کر سکتے ہیں، نواز شریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں، نواز شریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کر دیا گیا ہے، جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے۔

برطانوی جریدے ’’دی ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھر چکے ہیں ، نوازشریف پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف کو جانشین نامزد کردیا گیا ہے ،جلا وطنی پر نوازشریف کی مقدمات سے جان چھوٹ سکتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نوازشریف ایک مرتبہ پھر جلا وطنی اختیار کرسکتے ہیں۔سعودی عرب میں معاملات طے پا سکتے ہیں ،نواز شریف سیاست چھوڑنے کی حامی بھرچکے ہیں۔  نوازشریف نے سیاست چھوڑنے کی حامی بھر لی ،جانشین کون ہوگا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…