پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

جوتے کھانے کے لائق بھارتی سورما کلبھوشن کی بیوی کے جوتے میں ’’چپ‘‘ لگاتے ہوئے بھی ’’چوک‘‘ گئے، ایسی کیا غلطی ہوئی کہ فوراً دھر لیے گئے، چپ کس ملک میں تیار ہوئی؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتے میں چھپائی جانے والی چِپ مخصوص سٹیل سے بنائی گئی تھی، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چِپ کا لیبارٹری میں جائزہ لیا جا رہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ چِپ اسرائیل کی بنائی ہوئی ہے کیونکہ اس طرح کی ڈیوائسز بنانے کے لیے اسرائیل مشہور ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چِپ کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتے میں چھپائی گئی،

جوتے کی موٹائی کی وجہ سے سکیورٹی حکام کو شک گزرا اور ان کے جوتے اتروا لیے گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طے ہونا باقی ہے کہ چپ جاسوسی کے مقاصد کے لیے سمگل کی گئی تھی یا اسے کسی دوسرے منظم منصوبے کے لیے استعمال میں لایا جانا تھا، اس چِپ سے متعلق لیبارٹری آنے پر سب واضح ہو جائے گا کہ اصل کہانی کیا ہے؟  کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے جوتے میں چھپائی جانے والی چِپ مخصوص سٹیل سے بنائی گئی تھی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…