پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں افسوسناک صورتحال کا سامنا،شہباز شریف جنت البقیع کے دروازے سے ہی واپس لوٹنے پر کیوں مجبور ہوگئے؟سنگین دعویٰ کردیاگیا‎

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف جنت البقیع میں نعرے لگ گئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ گزشتہ روز شہباز شریف جنت البقیع گئے تو لوگوں نے ان کے خلاف اتنے نعرے لگائے کہ وہ جنت البقیع کے دروازے سے ہی واپس لوٹ گئے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب کے دوران انہوں نے

کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے خون کی وجہ سے شریف برادران کی دنیا بھر میں رسوائی ہوئی، یہ دونوں کعبہ کے صحن اور مسجد نبوی میں بھی نہیں جا سکتے۔ اس موقع پر طاہر القادری نے کہا کہ کل ایک شخص نے مدینہ سے فون کرکے مجھے بتایا کہ نماز جمعہ کے بعد شام کو جنت البقیع جانے کے لیے شہباز شریف دو بار نکلے تو وہاں موجود لوگوں نے چور، چور اور قاتل، قاتل اعلیٰ کے نعرے لگائے، ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اس شخص نے بتایا کہ اس موقع پر وہاں موجود سعودی پولیس اہلکار ہنس رہے تھے اورکسی نے نعرے لگانے والوں کو نہیں روکا حتیٰ کہ جب شہباز شریف جنت البقیع کے دروازے پر پہنچے تو اہلکاروں نے شیڈول سے ہٹ کر دروازہ کھولا مگر شہباز شریف لوگوں کے نعروں کی وجہ سے اندر نہ جا سکے اور انہیں واپس جانا پڑا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف جنت البقیع میں نعرے لگ گئے،  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ گزشتہ روز شہباز شریف جنت البقیع گئے تو لوگوں نے ان کے خلاف اتنے نعرے لگائے کہ وہ جنت البقیع کے دروازے سے ہی واپس لوٹ گئے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے خون کی وجہ سے شریف برادران کی دنیا بھر میں رسوائی ہوئی، یہ دونوں کعبہ کے صحن اور مسجد نبوی میں بھی نہیں جا سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…