ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

صوبیدار سمیت5 اہلکار شہید

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

خاران(آن لائن) کوئٹہ کے علاقے خاران میں ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے والا آئل ٹینکر ایف سی اہلکاروں پر چڑھنے کے نتیجے میں صوبیدار سمیت 5اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ٹینکر کا ڈرائیور اور کلینر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہفتہ کے روز خاران میں ایف سی اہلکاروں نے ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے والے ٹینکر کو روکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے ٹینکر کو روکنے کی بجائے گاڑی کو تیزی

سے بھگا دیا جس کے بعد ایف سی اہلکاروں نے فوری گاڑی کا تعاقب کیا اور آئل ٹینکر کو روکنے کے لئے اپنی گاڑی ٹینکر کے سامنے لائی،جس پر ٹینکر ڈرائیور نے ٹینکر ایف سی اہلکاروں کی گاڑی پر چڑھا دیا جسکے نتیجے میں صوبیدار سمیت5ایف سی اہلکار موقع پر شہید ہوگئے جبکہ ڈرائیور اور کلینر دونوں فرار ہوگئے،امن وامان نافذ کرنے والے اداروں نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…