اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکایات ہوتی ہیں توجذب کرتے ہیں یاخاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کوبتاتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آرمثبت آدمی ہیں،ان کے ردِ عمل پر دلی دُکھ ہوا۔ جمعرات کے روز اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مخصوص چینلز نے میری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر توڑ مروڑ کر پیش کیا، میڈیا چینلز تبصرہ ضرور کریں
لیکن میری ساری تقریر بھی سنوائیں جاننے والے جانتے ہیں میں ریاستی اداروں میں ہم آہنگی کیلیے کردار ادا کرتا رہتا ہوا، ریاستی اداروں کے مابین فاصلے،غلط فہمیاں پیداکرنیوالے ملک سے زیادتی کررہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شکایات ہوتی ہیں توجذب کرتے ہیں یاخاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کوبتاتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آرمثبت آدمی ہیں،ان کے ردِ عمل پر دلی دُکھ ہوا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شکایات ہوتی ہیں توجذب کرتے ہیں یاخاموشی سے متعلقہ اتھارٹی کوبتاتے ہیں،