منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ایسی بیش قیمت بوٹی جو گھروں میں بھی اُگائی جاسکتی ہے اور ہزاروں ڈالر میں فروخت ہوتی ہے، حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کے قریب واقع ایک ہوٹل سے ماہرین کو کما نامی ایک نایاب جنگلی بوٹی وہاں اگی ہوئی ملنے پر ماہرین خوش گوار حیرت سے دوچار ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کما ایفل ٹاور کے قریب واقع ایک ہوٹل کی چھت پر

اگائی ہے۔ ہوٹل کی چھت سے ملنے والی اس جنگلی بوٹی کا وزن 25 گرام بتایا جاتا ہے۔یورپی ملکوں میں یہ انتہائی محدود مقدار میں اگائی جانے والی انتہائی بیش قیمت جڑی بوٹی سمجھی جاتی ہے۔ اس کی اہمیت کا انداز اس امر سے لگایا جاسکتا ہیکہ ایک کلو گرام کما ہزاروں ڈالرمیں فروخت ہوتی ہے۔اسی سیاق میں فرانس کے قومی تاریخی میوزیم نے جمعہ کے روز اس انکشاف کی تصدیق اسے گھروں اور عمارتوں کی چھتوں پر ماحولیات باغیچوں کے فواید کی خوبصورت مثال قرار دیا۔شہری ماحولیات کے ایک ماہر فریڈرک مادر نے ایک مقامی ٹی وی چینلفرانس ۔ انفو کو بتایا کہ کما کا ایک عدد پودا میرکیور پیرس سینٹر ہوٹل میں بنائے گئے ایک باغ میں اگا ہے۔ ہوٹل کے مالکان نے یہ بوٹی سائنسی تحقیق کے لیے وقف کردی ہے۔ تاہم ہوٹل کے مالکان کو امید ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں مقامی سطح پر کما کی پیداوار شروع کرسکتے ہیں۔ فرانس کے مشہور زمانہ ایفل ٹاور کے قریب واقع ایک ہوٹل سے ماہرین کو کما نامی ایک نایاب جنگلی بوٹی وہاں اگی ہوئی ملنے پر ماہرین خوش گوار حیرت سے دوچار ہوگئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…