جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کل اپنی سالگرہ کہاں اور کس کیساتھ منائینگے،جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے،نوازشریف کل اپنا اور قائد اعظم محمد علی جناح کا کیک کاٹیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کل 25دسمبر کو اپنی سالگرہ منا رہے ہیں،اس سلسلے میں ان

کا کہنا ہے کہ وہ اس بار اپنی سالگرہ نہایت سادگی سے منائیں گے اور اپنی اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ مشترکہ طور پر یتیم بچوں کے ساتھ منائیں گے،جہاں وہ بچوں کے ساتھ کچھ وقت بھی گزاریں گے اور کیک بھی کاٹیں گے،اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…