جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے،کلبھوشن سے متعلق راتوں رات بڑا فیصلہ،اب کیا ہوگا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کی پاکستان آمد کی تصدیق کر دی25دسمبر کو کمرشل فلائیٹ سے پاکستان آمد، ملاقات کے بعد اسی روز واپسی ہو گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کی آمد سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔

کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ 25دسمبر کو صبح کمرشل فلائیٹ کے ذریعے پاکستان آئیں گے۔ پاکستان میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ ان کے ساتھ ہوں گے۔ کلبھوشن سے ملاقات کے بعد ان کی اہلیہ اور والدہ اسی روز واپس بھارت روانہ ہو جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…