جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پیر آف سیال شریف کو بڑا سرپرائز،اہم ممبر قومی اسمبلی ہزاروں افراد کے سامنے استعفے کا اعلان کرنے کے بعد اپنے اعلان سے پھر گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبر قومی اسمبلی ڈا کٹر نثار جٹ کا اپنی نشت سے مستعفی ہونے سے انکار تفصیل کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے تحریک تحفظ ختم نبوت فیصل آباد میں لاکھوں کی موجودگی

میں اعلان کیا تھا کہ وہ پیر آف سیالوی شریف کے حکم کے پابند ہیں اگر انہوں نے مستعفی ہونے کا کہا تو ہو جائیں گے ذرائع نے بتایا کہ ایم این اے کو جب استعفی دینے کے لیے کہا گیا تو انہوں نے استعفی دینے سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…