جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سیکیورٹی فورسز کے انتہائی تیز رفتار آپریشنز ، 4دہشت گرد ہلاک، اسلحہ، دھماکہ خیز مواد برآمد،آئی ایس پی آرنے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سبی اور گنڈی منگوزئی کے علاقوں میں کئے گئے انتہائی تیز رفتار آپریشنز کے نتیجے میں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سبی اور گنڈی منگوزئی کے علاقوں میں انتہائی تیز رفتار آپریشنز کئے گئے جس کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔سبی کے شمال کے پہاڑوں میں آپریشن کے دوران مارے جانیوالے دونوں دہشت گرد

مقامی آبادی کو دھمکی آمیز کالیں کررہے تھے۔ ایف سی کے دستوں کی جانب سے گنڈی منگوزئی میں کئے گئے آپریشن کے دوران خفیہ ٹھکانے میں چھپے ہوئے دو دہشت گرد مارے گئے ۔ ان کے قبضے سے سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سبی اور گنڈی منگوزئی کے علاقوں میں انتہائی تیز رفتار آپریشنز کئے گئے جس کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…