جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم میرے ساتھ رہیں یا پھر 50کروڑ روپے ادا کریں، یوسف رضا گیلانی کی دوسری بیوی سامنے آگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میرے ساتھ رہیں یا پھر 50کروڑ روپے ادا کریں، یوسف رضا گیلانی کی دوسری بیوی سامنے آگئی،خاتون نے ملتان کی فیملی کورٹ سے بھی رجوع کرلیا۔ میڈیا  رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی دوسری بیوی منظر عام پر آگئی جس نے ملتان کی فیملی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے جس پر فیملی کورٹ نے 20 سال بعد شادی کا

دعویٰ کرنے والی پیپلز پارٹی کی جیالی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو نوٹس جاری کردیا ۔درخواست میں خاتون نے موقف اختیار کیا کہ یا تو گیلانی صاحب میرے ساتھ رہیں یا پھر 50 کروڑ روپیہ ادا کریں۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی وکیل کا کہنا تھا کہ خاتون ذہنی مریضہ ہے اور اس کا یوسف رضا گیلانی سے شادی کا دعویٰ بھی جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…