جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شدید برفباری، اہم علاقوں کا زمینی رابطہ 6مہینوں کیلئے منقطع

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں سردی میں اضافہ ہورہا ہے جب کہ کئی علاقوں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔گلگت، ہنزہ، غذر، اسکردو، بلتستان ڈویژن کے تمام اضلاع اور پہاڑوں پر برفباری سے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ اگلے 5سے 6 ماہ کے لیے منقطع ہوگیا جس کے نتیجے میں مکین گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

رات سے لے کر اب تک 10 انچ برف پڑچکی ہے اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق سب سے زیادہ سردی مالم جبہ میں محسوس کی گئی جہاں درجہ حرارت منفی 6 جبکہ چترال ، پاراچنار اور کالام میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان میں کم سے کم درجہ حرارت قلات میں

منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خضدار میں 21، اورماڑہ 18، لسبیلا 17، جیونی 07، گوادر 06، پسنی 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بالاکوٹ میں بھی بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…