اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

راحیل منیر نے اپنی ساس مریم نواز کی خواہش پوری کرنے سے صاف انکار کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)راحیل منیر نے اپنی ساس مریم نواز کی خواہش پوری کرنے سے صاف انکار کردیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے داماد راحیل منیر کے خاندانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ راحیل منیر نے سیاست میں انٹری کے حوالے سے کی جانیوالی پیشکش پر صاف انکار کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ،

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز راحیل منیر کے سیاست میں آنے کی شدید خواہش رکھتی تھیں لیکن ان کے داماد کی جانب سے مثبت ردعمل سامنے نہیں آیا اور انہوں نے سیاست میں آنے سے صاف انکارکردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…