ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی فوجیوں کا دیوالی پر بھارتی مٹھائی لینے سے انکار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2014 |

سری نگر ۔۔۔۔۔۔ لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجیوں نے دیوالی کے مو قع پر پاک رینجرز کو مٹھائی پیش کی تاہم کشیدگی کے باعث فوجیوں کی اکثریت نے یہ مٹھائی لینے سے انکار کر دیا۔ بی ایس ایف کے ڈی آئی جی روی گاندھی کے مطابق دیوالی تہوار کے موقع پر ہمارے فوجیوں نے پاکستانی فوجیوں کو مٹھائی بھجوائی تاہم صرف چار چوکیوں پر تعینات فوجیوں نے مٹھائی لی دیگر چوکیوں پر تعینات فوجیوں نے مٹھائی لینے سے انکار کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…